پنجاب کانسٹیبلری کے جوانوں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد

6 Sep, 2024 | 02:10 PM

علی ساحی  : پی ایچ پی کےبعدپنجاب کانسٹیبلری کےجوانوں کو بھی لفٹ لینے سےروک دیا گیا ۔ 

پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و اہلکاروں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ 

کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری نے حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق جی ٹی روڑ ،موٹروے پرگاڑیاں روک کر لفٹ لینے والوں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی، افسران و اہلکار شاہراہوں پر گاڑیاں روک کر لفٹ لیتے نظر آتے ہیں ۔ آئندہ گاڑیاں روک کر لفٹ لینے والوں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی ۔ 

مزیدخبریں