وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کرگئے

6 Sep, 2023 | 07:46 PM

اویس کیانی : وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل وفات پا گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق عبداللہ سنبل کچھ عرصے سے علیل تھے، طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں وفات پا گئے۔  سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل کا انتقال لاہور میں ہوا ۔ 

واضح رہے کہ عبداللہ سنبل نے 20 اگست کو سیکرٹری داخلہ کا چارج سنبھالا تھا۔ 

مزیدخبریں