7 ستمبر کو تعلیمی اداروں میں تعطیل، نوٹیفکیشن جاری

6 Sep, 2023 | 06:05 PM

Ansa Awais

( سٹی42) راولپنڈی کے ضلعی انتظامیہ نے کل 7 ستمبر کو تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کل 7 ستمبر کو تعلیمی اداروں میں  تعطیل کا نوٹیفیکیسن جاری کردیا۔یونیورسٹیز کالجز سمیت سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے،کنٹونمٹ بورڈ کی حدود میں بھی کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ کل تعطیل کا اعلان شہدائے کربلا کے چہلم کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں