ویب ڈیسک:حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی رکن لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔
بورس جانسن کل ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرکے باضابطہ استعفیٰ دیں گے، اس کے بعد لزٹرس ملکہ برطانیہ سے حکومت سازی کی اجازت لیں گی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو81 ہزار 326 ووٹ ملے، ان کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔
حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی رکن لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔بورس جانسن کل ملکہ برطانیہ سے ملاقات کرکے باضابطہ استعفیٰ دیں گے، اس کے بعد لزٹرس ملکہ برطانیہ سے حکومت سازی کی اجازت لیں گی۔
نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو81 ہزار 326 ووٹ ملے، ان کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔