قومی ون ڈے کرکٹ سکواڈ کی کورونا رپورٹ آ گئی

6 Sep, 2021 | 09:43 PM

Imran Fayyaz

(سعد علی)پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ، قومی ون ڈے سکواڈ کے تمام اراکین کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ کی رپورٹس منفی آگئیں ۔

 ون ڈے سکواڈ کے اراکین نے گزشتہ روز اپنے شہروں میں کوویڈ ٹیسٹنگ کروائی تھی،شیڈول کے مطابق ون ڈے سکواڈ میں شامل اراکین 8 ستمبر کو اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے۔ اسلام آباد روانگی سے قبل کھلاڑیوں کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں نامزد چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات بھی شیڈول ہے ۔رمیز راجہ نے ارکان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

مزیدخبریں