ٹریفک وارڈنز کی ریڑھی بان سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل

6 Sep, 2021 | 03:53 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:    لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا۔

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں دو ٹریفک وارڈنز  کی جانب سے ریڑھی بان سے بدسلوکی کے واقعے کی وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود دو ٹریفک وارڈنز ریڑھی بان کو دھکے دے رہے ہیں۔

اقبال ٹاؤن میں پیش آنے والے اس واقعے پر سی ٹی او لاہور نے ایس پی ٹریفک کو انکوائری کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں