ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ اعدادوشمار جاری

نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ اعدادوشمار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی)کے تازہ اعدادوشمار جاری، گزشتہ 24 گھنٹے میں 25 ہزار 384 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 484 کورنا وائرس کا شکار ملک بھر میں  کورونا  کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 509 ہو گئی۔

  نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی) کے مطابق     گزشتہ 24 گھٹنے میں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 6342 ہو گئی، ملک بھر میں کورنا ایکٹو  کیسز  کی تعداد 6 ہزار 269 رہ گئی اب تک 2 لاکھ 85 ہزار 898 افراد کورنا وائرس کو شکست دے چکے ہیں  سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 30 ہزار 483 ہو گئی۔

  نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی) کے مطابق   دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 97 ہزار 166 رپورٹ،  پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 36 ہزار 591 ، بلوچستان میں تعداد 13229 ہو گئی، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15734, آزاد جموں و کشمیر 2327, گلگت میں 2979 ہو گئی۔

  نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25ہزار 384 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 27 لاکھ 57 ہزار 709 ٹیسٹ ہو چکے،  ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 85 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں ، ہسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرز کی تعداد 1912 ہے، ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں۔

  نیشنل کمانڈ آینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی) کے مطابق  اس وقت 1 ہزار 25 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer