ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایچ اوز کے تبادلے 

ایس ایچ اوز کے تبادلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری:  ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کردیئے۔سب انسپکٹر محمد ندیم کمبوہ ایس ایچ او تھانہ سندر،انسپکٹر عاطف اقبال ایس ایچ او تھانہ مسلم ٹاؤن تعینات کردیئے گئے ۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کردیئے ہیں ۔ سب انسپکٹر محمد ندیم کمبوہ کو ایس ایچ او تھانہ سندر تعینات کر دیا۔۔ انسپکٹر عاطف اقبال کو ایس ایچ او تھانہ مسلم ٹاؤن مقرر کردیا۔۔ سب انسپکٹر محمد اسرارکو ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اورسب انسپکٹر یونس بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن لگا دیا گیا ۔