حکومتی  وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، فلسطین کانفرنس کے متعلق گفتگو

6 Oct, 2024 | 08:53 PM

طیب سیف: حکومتی  وفد نے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔ 

وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،  خواجہ سعد رفیق،  نئیر بخاری ، نوید قمر،  شیری رحمان شامل تھے جبکہ جے یو آئے کے مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، محمد اسلم غوری بھی ملاقات میں شریک تھے۔

ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال اور کل فلسطین کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ 

مزیدخبریں