ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر ن لیگ لاہور ملک  سیف الملوک کی کارکنان سے ملاقات کھلی کچہری میں تبدیل

صدر ن لیگ لاہور ملک  سیف الملوک کی کارکنان سے ملاقات کھلی کچہری میں تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد: صدر ( ن) لیگ لاہور ملک سیف الملوک یو سی109 پہنچ گئے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات  کی ۔سائلین کےمسائل سُنے،حل کےاحکامات جاری کئے۔ 
صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کی یونین کونسل 109 مرغزار سوسائٹی آمد ہوئی۔ ملک سیف الملوک کھوکھر نے لیگی کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملک سیف الملوک کھوکھرکی لیگی کارکنوں سے ملاقات کھلی کچہری میں تبدیل ہوگئی ۔ سائلین کی بڑی تعداد نے ملک سیف الملوک کھوکھر سے مسائل حل کرانے کی درخواست کی ۔ صدر مسلم لیگ ن لاہور نے سائلین کے مسائل سنُے اور حل کرنےکےلیے موقع پر احکامات جاری کیے۔