ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعظم سواتی کو  پولیس نے گرفتار کر لیا

 اعظم سواتی کو  پولیس نے گرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو  پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

 گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا۔

اعظم سواتی کو گرفتار کرکے تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیا،رات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹر منتقل کیا گیا۔