پبلک اکاؤنٹس کمیٹی1 کے اجلاس منسوخ

6 Oct, 2024 | 06:57 PM

 راو دلشاد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی1 کے اجلاس منسوخ ہوگئے ،نوٹیفیکشن بھی جاری ہوگئے 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے چیئرپرسن نے 7، 8 اور 9 اکتوبر 2024 کو ہونے والے اجلاس منسوخ کر دیے۔اجلاس کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے آج، 6 اکتوبر 2024 کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں