ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے ایس پیز کے تبادلے 

اے ایس پیز کے تبادلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی ، 17 اے ایس پیز کو فرنٹیئر کانسٹیبلری کے لیے ریلیو،جبکہ 7 اے ایس پیز کے تبادلے  کردیے گئے 

لاہورسے7 سمیت 17 اے ایس پیزکو1سال کیلئےفر نٹیئر کانسٹیبلری میں رپورٹ کرنے کیلئے ریلیورکردیا گیا،ایس ڈی پی اوکی خالی ہونیوالی لاہورکی5سمیت7 اے ایس پیز کی سیٹوں پر تقرروتبادلےبھی کرد یئے گئے۔عامر شوکت کو ڈی ایس پی آپریشنز رائیونڈ سے محمد رضا کو ڈی ایس پی آپریشنز گلبرگ سے،کامل مشتاق کو ڈی ایس پی آپریشنز چوہنگ سے،طارق محمود کو ڈی ایس پی آپریشنز ڈیفنس سے،سید احسان اللہ شاہ کو ڈی ایس پی آپریشنزشاہدرہ سے،شازیہ اسحاق کو ڈی ایس پی آپریشنز نولکھا سےریلیو کردیا گیا ۔حکومت کی جانب سے افسران کی ریلیونگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
دیگر اضلاع میں تعینات 10 اے ایس پیز کو ریلیونگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا6ماہ کا فرنٹ ایئر کو رس مکمل کرنیوالے اے ایس پیز کو تعیناتیاں دیدی گئیں
سعیدہ شہر بانوں کو اے ایس پی آپریشنز ڈیفنس،محمدشاہ رخ خان کو اے ایس پی آپریشنر گلبر گ،سعد افریدی اے ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن،عثمان عزیز کو اے ایس پی آپریشز شاہدرہ،احمد نصراللہ ملک کو اے ایس پی آپریشنز چوہنگ،دیگر کو 2 اےایس پیز کو مختلف اضلاع کے سرکل میں تعینات کردیا گیاآئی جی پنجاب کی جانب سے تقرر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا