عابد چوہدری : ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے 9 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید سختی کا حکم دے دیا ۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے جوایوں، بکیوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضمانتوں پر رہا عادی جواریوں پر کڑی نظر رکھی جائے، ریکارڈ یافتہ جواریوں کی روزانہ کی بنیاد پر ڈورناکنگ کی جائے۔