ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

943مقدمات درج، 15 ملین سے زائد کی رقم برآمد

 943مقدمات درج، 15 ملین سے زائد کی رقم برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے  9 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید سختی کا حکم دے دیا ۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے  جوایوں، بکیوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ضمانتوں پر رہا عادی جواریوں پر کڑی نظر رکھی جائے، ریکارڈ یافتہ جواریوں کی روزانہ کی بنیاد پر ڈورناکنگ کی جائے۔