ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے نارووال آنیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 20 افراد زخمی

لاہور سے نارووال آنیوالی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 20 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

یاسر عرفات : نارووال تتلے والی پل کے پاس لاہور سے نارووال آنے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔ 

بس میں 100 کے قریب مسافر سوار تھے، حادثے کی وجہ سے  20 افراد شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ زخمیوں میں خواتین بچے بڑے شامل ہیں ۔