ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری

پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید احمد: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے ٹورنٹو کے لیے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

مسافر یہ رعایتی ٹکٹ 15 اکتوبر تک بک کروا سکیں گے، اور یہ ٹکٹیں 20 دسمبر 2024 تک سفر کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔

یہ اقدام مسافروں کے لیے خوش آئند ہے، جس سے انہیں اپنی ضروریات کے مطابق سفری سہولیات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔