ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کے متعدد ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

لاہور پولیس کے متعدد ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کیے کردیئے۔

سب انسپکٹر محمد ندیم کمبوہ کو ایس ایچ او تھانہ سندر تعینات کیا گیا ہے,انسپکٹر عاطف اقبال کو ایس ایچ او تھانہ مسلم ٹاؤن تعینات کیا گیا ہے,سب انسپکٹر محمد اسرار کو ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹتعینات کیا گیا ہے جبکہ  سب انسپکٹر یونس بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ مصطفی ٹاؤن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔