ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کوٹ ادو میں تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 2 خواتین سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہوگیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق خواتین اور بچے کا تعلق وہاڑی سے بتایا جاتا ہے، نعشوں کو ڈی ایچ کو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر دیا گیا ہے۔