وقاض احمد:مناواں لائن میں رکشہ ڈرائیورز کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رکشہ ڈرائیورز کیلئے احسن اقدام
اب رکشہ ڈرائیورز کو لائسنس کیلئے کسی قطار کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
مناواں لائن میں ہر اتوار رکشہ ڈرائیورز کےلئے خصوصی کیمپ قائم
رکشہ ڈرائیورز کو لائسنس سے پہلے خصوصی لیکچر، آگاہی ویڈیوز دیکھائی جارہی ہیں
رکشہ ڈرائیورز سے کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ کی بجائے وربلی سائن ٹیسٹ لیا جارہا ہے، عمارہ اطہر
کمرشل گاڑیوں کے سوموار، منگل اور بدھ کو ٹیسٹ لئے جارہے ہیں، عمارہ اطہر
ڈرائیور کے پاس ویلڈ لائسنس کا ہونا خود اعتماد ڈرائیونگ کی علامت ہے، سی ٹی او لاہور