کیمسٹری کا نوبل پرائز جرمن اور امریکی کیمیا دان کے نام

6 Oct, 2021 | 04:25 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک : کیمسٹری کا نوبل پرائزجرمن کیمیادان بنجامن لسٹ اور امریکی سائنس دان ڈیوڈ میکملن نے مشترکہ طور پر جیت لیا۔
ادویہ سازی  کیلئےایسا ٹول ایجاد کیا ہے جو فارما سیوٹیکل کی دنیا میں انقلابی تبدیلی لائے گا۔ مالیکولر کنسٹرکشن کے لئے استعمال ہونے والا ٹول '' آرگانوکیٹالیسسز'' کی مدد سے ادویہ سازی  سستی ،ماحول دوست اور سبز  انقلاب   کی حامل ہوگی۔ اسی طرح نئی ٹیکنالوجی  ایسے مالیکیول کی حامل ہوگی جو شمسی سیلز میں روشنی ذخیرہ کرسکیں گے۔

مزیدخبریں