درنایاب : ایل ڈی اےنے رائیونڈ روڈ اور ایل ڈ ی اے ایونیو ون میں کارروائی کی ۔ایل ڈی اے نے رائیونڈ روڈ پر 5غیرقانونی تعمیرات مسمار ،ایک املاک سربمہر کر دی
رائیونڈ روڈ پر دوغیرقانونی ماربل سٹورمسمار کردیے ۔ منظور شدہ پلان میں تبدیلی پرایک املاک سربمہر کردی ۔ رائیونڈ روڈ زیر تعمیر غیرقانونی فیکٹری، غیرقانونی ہال اور غیرقانونی دکان بھی مسمار کر دی گئی۔آپریشن کی نگرانی چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی نے کی۔آپریشن میں انفورسمنٹ سکواڈ اور پولیس نے شرکت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا تھا کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں،
ایل ڈی اے کی کارروائی ،غیر قانونی تعمیرات مسمار اور سربمہر
6 Nov, 2024 | 10:14 PM