ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کی کارروائی ،غیر قانونی تعمیرات مسمار اور سربمہر

 ایل ڈی اے کی کارروائی ،غیر قانونی تعمیرات مسمار اور سربمہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 درنایاب : ایل ڈی اےنے  رائیونڈ روڈ اور ایل ڈ ی اے ایونیو ون میں کارروائی کی ۔ایل ڈی اے نے رائیونڈ روڈ پر 5غیرقانونی تعمیرات مسمار ،ایک املاک سربمہر کر دی
رائیونڈ روڈ  پر دوغیرقانونی ماربل سٹورمسمار کردیے ۔ منظور شدہ پلان میں تبدیلی پرایک املاک سربمہر کردی ۔ رائیونڈ روڈ زیر تعمیر غیرقانونی فیکٹری، غیرقانونی ہال اور غیرقانونی دکان بھی مسمار کر دی گئی۔آپریشن کی نگرانی چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی نے کی۔آپریشن میں انفورسمنٹ سکواڈ اور پولیس نے شرکت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا تھا کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں،