ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا فی تولہ 1 ہزار روپے سستا

سونا فی تولہ 1 ہزار روپے سستا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔ 
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 727 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer