ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا، ایل ڈبلیو ایم سی اوردانش سکول کا بجٹ جاری کردیا

محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا، ایل ڈبلیو ایم سی اوردانش سکول کا بجٹ جاری کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر : محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا، ایل ڈبلیو ایم سی اوردانش سکول کا بجٹ جاری کردیا ،ٹیوٹا کو 30کروڑ، ایل ڈبلیو ایم سی کو25 کروڑ 80لاکھ جاری کئے گئے۔

 محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا کو تیس کروڑ روپے جاری کر دئیے۔ ٹیوٹا کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کیلئے یہ بجٹ جاری کیا گیا ہے ۔اسی طرح لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کو 25 کروڑ اسی لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے دانش سکول سسٹم اتھارٹی کو ایک ارب چار کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔ یہ بجٹ دانش سکول کے ٹیچرز کی تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کیلئے جاری کیے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer