ڈینگی کے وار جاری مزید 143کیسز رپورٹ

6 Nov, 2024 | 09:59 AM

زاہد چودھری:محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے۔
 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 143 کیسز رپورٹ ہوئے۔چوبیس گھنٹوں میں لاہور سےڈینگی کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔
 اسی طرح گزشتہ ایک ہفتہ میں صوبہ بھر میں ڈینگی کے 1ہزار175 جبکہ رواں سال  اب تک6ہزار420 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
 

مزیدخبریں