اے جاگ مسلماں! امیر شوکت علی نے فلسطین کیلئے ترانہ ریلیز کر دیا

6 Nov, 2023 | 11:10 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی حسینی:گلوکار امیر شوکت علی نے فلسطین کے لئے ترانہ اے جاگ مسلمان ریلیز کردیا ۔

ترانے کی شاعری نودت مہدی نے لکھی ہے جبکہ موسیقی چاند علی نے ترتیب دی ہے۔ 

ترانہ شاہ است پروڈکشن نے پرڈیوس کیا ہے۔

امیر شوکت علی لیجنڈری گلوکار شوکت علی کے صاحبزادے ہیں اور ان دنوں وہ ایک سکول میں بطور میوزک ٹیچر بھی پڑھا رہے ہیں۔

مزیدخبریں