(قیصر کھوکھر) نگران حکومت کا بڑا اقدام، غریب مریضوں کے مفت علاج کیلئے چار ارب ہیلتھ انشورنس کیلئے جاری کر دیے۔
جوڈیشیل ریسٹ ہاؤس دھرم پورہ کیلئے 20 کروڑ روپے، لاہور ہائی کورٹ کی اضافی بلڈنگ بنانے کیلئے 12 کروڑ روپے، لاہور ہائی کورٹ میں نئے کورٹ روم بنانے کیلئے 70 کروڑ روپے جبکہ جوڈیچ کمپلیکس فیروز والا کے 20 20کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے یہ بجٹ جاری کیا گیا۔