(اویس کیانی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج سے الیکشن کیلئے مکمل متحرک ہوگئے۔
قائد نواز شریف کیلئے دفتر بھی بنا دیا گیا۔نواز شریف مرکزی آفس ماڈل ٹاؤن کے دورہ کیلئے کچھ دیر میں پہنچیں گے۔
نواز شریف پارٹی عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔