پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-اتوار06 نومبر ،2022

6 Nov, 2022 | 04:20 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار06 نومبر ،2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 230روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 210روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 100روپے
جاپانی پھل درجہ دوئم فی کلو 90روپے
انار  دیسی فی کلو 245روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-اتوار06 نومبر ،2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 80روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 120روپے
لہسن چائنہ فی کلو 280روپے
لہسن دیسی فی کلو 225 روپے
مٹر  درجہ اول فی کلو 285روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 90روپے
لیموں دیسی فی کلو 210روپے
گاجر  درجہ اول فی کلو 136روپے
مزیدخبریں