ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، صدر پاکستان اور وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد

6 Nov, 2022 | 01:19 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر صدر  عارف علوی نے پاکستانی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عارف علوی نے کہا 'شاباش، پاکستانی غیر معمولی طور پر ٹیلنٹڈ اور خوش قسمت ہیں، اللہ کا شکر ہے کہ ہم سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔'

صدر نے لکھا 'شاہین آفریدی نے بہترین بولنگ کی، وہ ایک نگینہ ہیں، اللہ جانتا ہے کہ ہمیں اوپر آنے کے لیے اس خوشخبری کی کتنی ضرورت تھی'۔

مزیدخبریں