(وقارگھمن) موٹروے پولیس حادثات کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ، موٹروے پر گاڑیوں کی حد رفتار میں کمی کردی گئی۔ اب ڈرائیور 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی نہیں چلا سکیں گے۔ کس رفتار سگ گاڑی چلائی جاسکے گی۔
تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سموگ نے بھی لاہور کا رخ کرلیا ہے، سموگ کے باعث موٹروے پر سفر کرنے والوں کے اہم ہدایات جاری کی گئیں جس سے حادثات میں بھی کمی آئے گی، موٹروے پر گاڑیوں کی حد رفتار میں کمی کردی گئی۔ اب ڈرائیور 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی نہیں چلا سکیں گے۔ کس رفتار سگ گاڑی چلائی جاسکے گی۔
موٹروے کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں عوام کو مطلع کیاگیا کہ حادثات کی روک تھام اور موٹرویز پر سفر کو محفوظ بنانے کے لئے موٹرویز کے مختلف حصوں پر رفتار کی حد تبدیل کردی گئی ہے۔