ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدر لینڈ سے شکست کے بعد جنوبی افریقی کپتان کا بیان آ گیا

6 Nov, 2022 | 09:20 AM

ویب ڈیسک: ٹی 20 ورلڈ کے سپر 12 مرحلے میں نیدر لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد جنوبی افریقا کے کپتان بووما کا  کہنا ہےکہ اس بات کو ہضم کرنا بہت مشکل ہے کہ ہمیں اہم میچ میں نیدر لینڈز کے ہاتھو ں اپ سیٹ ہوا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمیں پلے آف میں جگہ بنانے کے لیے خود پر اعتماد اور یقین تھا، لیکن  بدقسمتی سے ہم ایسا نہیں کر سکے۔ 

مزیدخبریں