پاکستانی نژاد ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر نے شادی کرلی

6 Nov, 2021 | 11:09 PM

M .SAJID .KHAN

(زین مدنی)پاکستانی نژاد ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر نے ماڈل زارا ترین سے شادی کر لی ۔شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی۔
 پاکستانی نژاد ہالی وڈ اداکار فرحان طاہر کی شادی کی تقریب ماڈل ٹاون میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔ فرحان طاہر کی شادی اداکارہ ماڈل فیشن فوٹوگرافر زارا ترین سے ہوئی۔ تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

فرحان طاہر معروف اداکار نعیم طاہر کے بیٹے اور علی طاہر کے بھائی ہیں ۔فرحان طاہر نے بطور اداکارہالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کیا ہے ۔

مزیدخبریں