4000 سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

6 Nov, 2021 | 06:13 PM

Malik Sultan Awan

علی رامے: حکومت کا سرکاری سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے "اجالا پروگرام" متعارف، دو کمپنیاں مل کر 4000 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کریں گی۔
 حکومت کے اجالا پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے 4000 سے زائد سکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا ۔ان میں لاہور کے450 سے زائد سرکاری سکول بھی شامل ہیں ۔محکمہ توانائی پنجاب کے پراجیکٹ کے لئے دو کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ایم ایس گریٹ مغل پاور اور زونرجی تیناجن نے سب سے کم بڈ دے کر شمسی توانائی کا ٹھیکہ اپنے نام کیا۔اجالا پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو مختلف پیکجز میں شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔

مزیدخبریں