پی ٹی آئی کا ایک اور وزیر بری

6 Nov, 2021 | 04:07 PM

Arslan Sheikh

ویب ڈیسک:حکومت کے سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کو نیب نے بڑا ریلیف دے دیا، نیب نے عامر کیانی کو کلین چٹ دیکر بے قصور قرار دے دیا.

ادویات مہنگی کرکے عوام کو لوٹنے پر جاری نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت، ادویات مہنگی کرنے کےکیس میں پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی کو کلین چٹ مل گئی، عدم شواہد پر نیب نے سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا۔

ذرائع کےمطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافے میں وزیر کا کردار نہیں، ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے کیا، نیب نے عامر کیانی کا نام کارج کرکے پریس ریلیز میں زکر تک نہیں کیا، عامر کیانی کو کلین چٹ دیکر نیب کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا.

مزیدخبریں