(علی اکبر) سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، پنجاب حکومت نے پی ایم ا یس سروس رولز میں ترمیم کر دی۔
سٹی 42 کے مطابق حکومت پنجاب نے پی ایم ایس سروس رولز 2004 ء میں ترمیم کر دی ہے جس کے تحت عمر کی حد 28 سال سے بڑھا کر 30 سال کر دی گئی ہے۔محکمہ ریگولیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری منظوری کیلئے بھجوا دی ۔