شہزاد: اسٹیٹ بنک نے نجی کمرشل بنکوں کے پرانے اوقات کار بحال کردیئے ۔نجی کمرشل بنک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے ۔
رپورٹ کے مطبق اسٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے جس کے مطابق نجی کمرشل بنکوں کے اوقات کار صبح نو سے شام چھ بجے تک ہوں گے بنکوں میں صارفین کیساتھ لین دین دوپہر 1 بجے تک ہوگا اور کھانے کا وقفہ اور نماز کا وقت 1 سے 2بجکت 30 منٹ تک ہوگا۔