پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس -جمعہ،6مئی، 2022

6 May, 2022 | 01:12 PM

لاہور: پھلوں  کے آج کے ریٹس - جمعہ،6مئی، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 270روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 130 روپے
مسمی درجہ اول فی درجن 200روپے
ناریل درجہ اول فی دانہ 185 روپے
کھجور اصیل فی کلو 180روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ -جمعہ،6مئی، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 27روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 95روپے
لہسن چائنہ فی کلو 335روپے
لہسن دیسی فی کلو 150 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 52روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 73روپے
لیموں دیسی فی کلو 770روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 42روپے
مزیدخبریں