ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواستِ ضمانت دائر

شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواستِ ضمانت دائر
کیپشن: Sheikh Rasheed And Rashid Shafiq
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے، پی ٹی آئی کے ایم این اے شیخ راشد شفیق کی درخواستِ ضمانت ضلعی عدالت اٹک میں دائر کر دی گئی۔

شیخ رشید کے بھتیجے کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شیخ راشد شفیق کی درخواستِ ضمانت پر سماعت آج 10 بجے ہو گی۔

واضح رہے کہ 30 اپریل کو شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو عمرے سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ شیخ راشد شفیق کو 2 روز قبل عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔