چور محنت کش رکشہ ڈرائیور کی بیٹری لے اڑا، سٹی 42 نے فوٹیج حاصل کر لی

6 May, 2018 | 10:04 PM

عطاءسبحانی
Read more!

سعود بٹ: تھانہ اچھرہ کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، چور محنت کش رکشہ ڈرائیور کی بیٹری لے اڑا۔ چوری کی وارداتوں سے شہری پریشان ہیں۔

اچھرہ خادم پکوان سنٹر کے سامنے سے دو ماہ میں چوری کی چوتھی واردات ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا جو بعد میں موٹرسائیکل پر فرار ہوجاتا ہے۔ اچھرہ پولیس کسی بھی قسم کی کاروائی سے گریزاں ہے۔ چوری کی وارداتوں سے شہری پریشان ہیں۔         

مزیدخبریں