ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے پر امریکی صدر کی حماس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں  

 یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے پر امریکی صدر کی حماس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو فوری رہا کرے۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی قیادت پر فلسطینی علاقے چھوڑنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس کیلئے یہ غزہ چھوڑنے کا وقت ہے، یہ آخری وارننگ ہے، غزہ کے لوگوں کے لئے ایک خوبصورت مستقبل انتظار کررہا ہے۔

 حماس نے واضح طور پر کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، ٹرمپ کے بیانات سے واضح ہے کہ امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں شراکت دار ہے۔