غیر ملکی فنڈنگ سے اداروں میں پرو گرامز کے انعقاد پر پابندی

6 Mar, 2018 | 08:12 PM

احمد علی کیف
Read more!

قیصر کھوکھر:محکمہ داخلہ کاتمام محکموں کے سیکرٹریز، کمشنرزاورڈی سی کوایک مراسلہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے غیر ملکی فنڈنگ اور غیر ملکی تنظیموں سے مل کر اداروں میں تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کسی بھی محکمے، تعلیمی ادارے، سرکاری یا نیم سرکاری ادارے میں کوئی بھی فنکشن سیکورٹی اداروں کی قبل از وقت اجازت کے بغیر نہیں ہو سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں۔پنجاب حکومت نے وفاق سے 17 ارب روپے مانگ لیے
 
محکمہ داخلہ نے تما م محکموں کے سیکرٹریوں، کمشنرز اور ڈی سی کو ایک مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں