محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا اگلے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ تیار

6 Mar, 2018 | 04:21 PM

Read more!

(قیصر کھوکھر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ابتدائی طور پر 54 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ تیار کیا لیکن محکمہ پی اینڈ ڈی نے اس بجٹ کو 25 ارب روپے کے اندر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس طرح محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو کم بجٹ رکھنے اور گزشتہ سال کے بجٹ کے برابر بجٹ رکھنے پر محکمہ ہیلتھ کے کئی منصوبے التوا کا شکار ہو جائیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  میو ہسپتال: انتظامیہ کی غفلت برقرار، لفٹیں بند، گھڑیال خراب

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ ہیلتھ انشورینس سکیم، یورالوجی وینٹ راولپنڈی ، ہسپتالوں کی مسنگ سہولتیں، سروسز ہسپتال کی ریڈیالوجی وارڈ کی اپ گریڈیشن، مختلف ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور نشتر تو پلان مکمل نہیں ہو سکیں گے اور ان کے لئے حکومت پاس فنڈز نہیں ہونگے۔

محکمہ پی اینڈ ڈی کی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نئے سرے سے ترقیاتی بجٹ تیار کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:   محکمہ صحت کا 44 ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمرجنسی کو اَپ گریڈ کرنے کا منصوبہ

مزیدخبریں