ملتان؛ نشتر 2 ہسپتال کی زیر تعمیر دیوار گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 زخمی

6 Jun, 2024 | 09:06 PM

ویب ڈیسک : ملتان کے نشتر 2 ہسپتال کی زیر تعمیر دیوار گر گئی، دیوار گرنے سے 5 مزدور ملنے کے نیچے دب گئے ۔ 

ملتان کے نشتر 2 ہسپتال کی زیر تعمیر دیوار گرنے سے 5 مزدور ملنے کے نیچے دب گئے، ملبے تلے آئے مزدوروں میں سے  2 مزدور جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ 3  زخمی مزدوروں کو ملبے سے نکال کر نشتر ٹو ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل کر دیا گیا ، زخمی مزدورں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔ 

حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے مزدور اسد عباس،علمدار حسین کا تعلق محمود کوٹ شمالی کوٹ ادو سے ہے ۔ 

مزیدخبریں