ویب ڈیسک : ملتان کے نشتر 2 ہسپتال کی زیر تعمیر دیوار گر گئی، دیوار گرنے سے 5 مزدور ملنے کے نیچے دب گئے ۔
ملتان کے نشتر 2 ہسپتال کی زیر تعمیر دیوار گرنے سے 5 مزدور ملنے کے نیچے دب گئے، ملبے تلے آئے مزدوروں میں سے 2 مزدور جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ 3 زخمی مزدوروں کو ملبے سے نکال کر نشتر ٹو ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل کر دیا گیا ، زخمی مزدورں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔
حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے مزدور اسد عباس،علمدار حسین کا تعلق محمود کوٹ شمالی کوٹ ادو سے ہے ۔