ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیکن ہاؤس سکو ل آف ماس کمیونی کیشن میں سٹوڈنٹس کے فائنل پروجیکٹس کی نمائش

BNU, Meida and Mass Communication Department, Public Relationing and Advertisement, Final Project, City42, Gender, Animal Rights, Eco Friendly products,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ: بیکن ہاؤس سکو ل آف میڈیا اینڈ ماس کمیونی کیشن کے زیراہتمام نمائش میں پی آر  اینڈ  ایڈورٹائزنگ سٹوڈنٹس نے اپنے فائنل پراجیکٹ پیش کئے۔
بی این یو  کے وائس چالنسلر ڈاکٹر معید پیرزادہ نے نمائش کاافتتاح کیا۔ 
ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ  رانا فیضان اور ڈین پروفیسر بشریٰ حمید الرحمان بھی ڈاکٹر معید پیرزادہ کے ساتھ موجود تھیں۔
پبلک ریلیشنز  اینڈ  ایڈورٹائزمنٹ کےسٹوڈنٹس نے اپنے فائنل پروجیکٹس میں جانوروں کے تحفظ اور جینڈر اور دیگر بنیادی ایشوز کو مدنظر رکھ کر انوویٹو پروجیکٹس بنائے جن میں اختراع اور اوریجنیلیٹی کو بنیادی اہمیت دی گئی تھی۔ سٹوڈنٹس نے ایکو فرینڈلی سمارٹ بیگ بھی نمائش میں پیش کئے اورمختلف ممالک کی ثقافت کو  بھی اجاگر کیا۔ سٹوڈنٹس نےامپورٹڈ  سن گلاسزسمیت کورین فوڈکےبھی سٹال لگائے۔