محکمہ خزانہ پنجاب نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے ہی فنڈز فریز کردئیے

6 Jun, 2024 | 06:30 PM

علی رامے : محکمہ خزانہ پنجاب نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے ہی فنڈز فریز کردئیے ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں ترقیاتی بجٹ کو قبل از وقت ہی فریز کردیا گیا، اس کے علاوہ متعدد سرکاری محکموں کے ترقیاتی ترقیاتی فنڈز روک لیے گئے ہیں ۔ محکموں کو اضلاع کے ہیڈ میں فنڈز کے اجرا پر رسائی واپس لے گئی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے رواں مالی سال کے آخری کوارٹر کا بجٹ چند روز قبل ریلیز کیا تھا ۔ ریلیز کے چند روز بعد ہی محکموں سے فنڈز آگے ٹرانسفر کرنے کی رسائی ختم کردی گئی۔ 

مزیدخبریں