ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر بیوی کو قتل کرنے کے بعد گھر کی چھت سے کود گیا

Ambulance, City42, Woman Murdered, Crimes against women, violence against women, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: لاہور کے علاقہ غازی آباد میں شوہر  نے بیوی کو قتل کر دیا۔ قتل کرنے کے بعد ملزم اپنے دو منزلہ گھر کی چھت سے کود گیا۔ بویوی کے قاتل زوہیب کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق غازی اباد میں شوہر زوہیب نے بیوی کو قتل کر کے دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔یہ  واقعہ بظاہر گھریلو  ناچاقی پر پیش ایا۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپٹال منتقل کر دی گئی جبکہ ریسکیو  ون ون ٹو ٹو نے شوہر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔