ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید پر کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ،الرٹ جاری

عید پر کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ،الرٹ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:گرمی کی لہر عید الاضحی پر جاری رہنے کا امکان ، محکمہ پرائمری ہیلتھ نے  ہیٹ سٹروک کے مزید کیسز رپورٹ ہونے کا الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ  کی جانب سے گیسٹرو ، ڈائریا  اور ٹائیفائڈ جیسی بیماریوں کے کیسز بڑھنے سے  کیساتھ ساتھ رواں ماہ ڈینگی ، ملیریا کیسز بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ 

  اس کے علاوہ عید الاضحی پر کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ نے تمام فیلڈ افسران کو احتیاطی تدابیر کی ہدایات جاری  کر دی ہیں۔